سفید رابطہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (طب) سفید رنگ کی وہ نسیں اور ریشے جو ریڑھ کی ہڈی کے دونوں حصوں کو ملاتی ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (طب) سفید رنگ کی وہ نسیں اور ریشے جو ریڑھ کی ہڈی کے دونوں حصوں کو ملاتی ہیں۔